ذیشان خان

Administrator
👈امــام مالک رحمــہ اللّٰه صحابـہ کرام پر سبّ و شتـم کرنے والـے کے متعلق فرماتے ہیـں ::

" جو نبـی ﷺ کے صحابـہ کو گالی دیتے ہیں اُن کا برائے نام بھی اِسـلام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اسلام میـں اُن کا کوئی حصہ ہے-"

📕|[ اسنة للخلال ج/٢ صــ : ٥٥٧ ]|
 
Top