ذیشان خان

Administrator
خبـــردار ! شـادی بربادی نہیـں

علامہ ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

" شادی کو بربادی کی چیز بتانا غلط ہے کیونکہ شادی کرنے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ابھارا ہے.

بلاشبہ شادی کرنا رسولوں کی سنت ہے.

حتی کہ شہوت ہوتے ہوئے تو شادی واجب ہوجاتی ہے.

یقینا شادی کو مشکل اور تباہی کی چیز بتانا محض شیطان کا وسوسہ ہے."

📒 - [ فتاویٰ نور علی الدرب : ٢٠/ ٣٠ ]
 
Top