بلا ضرورت لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانے کے نقصانات
بلا ضرورت مانگنے والے شخص کی دعائیں قبول نہیں ہوتی•
ایسا شخص دنیا میں بھی ذلیل ہوتا ہے. اور آخرت میں بھی ذلیل ہوگا•
بلاشبہ بلا ضرورت مانگنے سے مال میں برکت نہیں رہتی•
اور بلا ضرورت مانگنا بری موت کی علامت ہے•
- |[ نضرة النعيم فی مکارم أخلاق الرسول الکریم ﷺ : ٩/ ٤١٧٣ ]|




