دنیــــا اور آخـــرت کی مثـال
امام وہب رحمه اللّٰه نے فرمایا :
" دنیا اور آخــرت کی مثال اس شخص کی طرح ہے جس کے پاس دو بیـــویاں ہوں اگر ان میں سے ایک کو راضی اور خوش کرتا ہو تو دوسری کو ناراض اور ناخوش کر لیتا ہو-"
امام عون بن عبد اللّٰه رحمه اللّٰه نے فرمایا :
" دنیا اور آخرت دونوں دل میں ترازو کے دو پلڑوں کے مانند ہیں اگر ان میں سے ایک کو غالب کرو گے تو دوسرا مغلوب ہو جائے گا-"
[ تـزکیـةُ النفوس وتربیتھا : ١٢٩ ]