ذیشان خان

Administrator
زیادہ ترین اجر اور بہترین جزا والے اذکار صبح و شام کی مسنون دعائیں ہیں، کہ ان میں حصولِ نفع اور دفعِ نقصان کے کئی معانی پنہاں ہیں۔ تو جو کوئی بھی دنیاوی آفات سے سلامتی اور دو جہاں کی خیر پسند کرتا ہو، وہ ان اذکار کو روزانہ کی روٹین میں شامل کرے۔

📚 [ امام محمد بن علي الشوكاني رحمه الله || قطر الولي على حديث الولي : ٣٨٦/١ ]
 
Top