ذیشان خان

Administrator
سب سے بہترین اسلامی ملک سعودی ہے

علامـہ ابنِ باز رحمه اللّٰـه فرماتے ہیں :

ہمارے ملک میں کچھ خامیاں اور کمزوریاں ہونے کے باوجود یہ سب سے بہترین اسلامی ملک ہے اور سب سے بڑھ کر اسلامی قانون کو نافذ کرنے والا ہے اور یہ حکومت حرمین شریفین کی محافظ اور خادم ہے، یہ مملکت سعودیہ ایک اسلامی ملک ہے جو نیکی کا حکم کرتی ہیں اور برائی سے روکتی ہے اور تحکیم شریعت (اسلامی قانون) کا حکم کرتی ہے، اس ریاست کے دشمن دراصل دشمنان حق ہے اور توحید کے دشمن ہیں، ورنہ اس کے علاوہ اور آج کونسی حکومت ہے جو توحـــید پر قائم ہیں ۔

📚 [ مجموع الفتاوی: ٤ / ١٦٤ ]
 
Top