عـــدالتِ صحــابــــہ
علامہ ابن حــزم رحـمہ اللہ فرماتے ہیں:
فَمن أخــبرنَا اللہ عزوَجــل أَنہ علم مَا فِي قُلُـوبہم رَضِی اللہ عَنْہُم وَأنزل السکینَۃ عَلَیْہِم فَلَا یحـل لأحــد التَّوَقُّف فِي أَمــرہم وَلَا الشَّک فیہم الْبَتَّۃَ .
'' اللّٰه تعالی نے صحابـــہ کــرام رضی اللہ عنہم کے ایــمان کی خـــبر دی ، وہ اُن سے راضی ہوا اور اُن پر تسکیــن کا نـزول فرمایا ،لہٰــذا اُن کے ایــمان میں ذرہ برابـــر شــک کی گنجـــائش نہیـــں۔ ''
|[ الفصل في الملل والاہواء والنحل: ٤/١٤٨ ]|