ذیشان خان

Administrator
امـام بخـاری رحمــہ اللّٰه فـرماتے ہیـں :

' میـرے نزدیک جہمـی اور رافضـی کے پیچھے نماز پڑھنے اور یہـود و نصاری کے پیچھے نماز پڑھنے میں کوئی فرق نہیں-

اِن جہمیـوں اور رافضیوں کو نــہ سلام کیا جائے، نــہ اُن سے ملا جائے ، نــہ اُن سے نکاح کیا جائے ، نــہ اُن کی گواہی قبول کـی جائے اور نــہ اُن کے ہاتھوں سے ذبح شدہ جانوروں کا گوشت کھایا جائے۔''

📂|[ كتاب خلق افعال العباد : صــ ١٢٥ ]|
 
Top