نئے ہجری سال کی مبارک باد دینا کیسا ؟
علامہ ابن عثيمين کہتے ہیں :
اگر تم سے کوئی کہے کہ نیا سال مبارک ہو تو اس کے جواب میں کہو کہ اللہ تعالیٰ اس سال کو خیر و برکت کا سال بنائے. لیکن تم خود کسی کو نئے سال کی مبارک باد دینے میں پہل نہ کرو، کیوں کہ نئے سال کی مبارک باد دینے کی بات میرے علم کے مطابق سلف کے یہاں نہیں تھی .
دیکھیے : اللقاء الشهري، -ابن عثيمين -لقاء نمبر (44)