ذیشان خان

Administrator
شـوہر اپنـی بیـوی کا مُـربّـی بنـے

☆ اپنی بیـوی کی تعلیم پر بھی اُسی طرح کوشش کرو جس طرح اُس کو کھلانے کی کوشش کرتے ہو ـــ

عمرو بن قیس رحمـہ اللّٰه فرماتے ہیـں :

" یقیناً عورت کل قیامت کے دن بارگاہِ الہٰی میں اپنے شوہر سے جھگڑا کرے گی, اور کہے گی کہ میرے شوہر نے نـہ تو مجھے ادب سکھایا اور نہ ہـی دینی تعلیم کا کچـھ حصہ سکھایا ، ہاں بس یہی کیـا کـہ میرے لئے بازار سے روٹی لاتا تھـا-"

📝 [ تفسیـر السمعانـی : ٥/ ٤٧٥ ]
 
Top