

”ما يمنع أحدكم إذا رجع من سوقه أو من حاجته، فاتكأ على فراشه، أن يقرأ ثلاث آيات من القرآن؟!“
”تمہیں کون سی چیز روکتی ہے کہ تم بازار یا دیگر کام کاج سے گھر لوٹو، تو بستر پر آرام کرتے وقت قرآن مجید کی تین آیات ہی تلاوت کر لو!"


”كرهوا أن يمضي على الرجل يوم لا ينظر في مصحفه.“
"سلف صالحین ناپسند کرتے تھے کہ کسی بندے پر مکمل دن گزر جائے اور وہ مصحف (قرآن مجید) نہ کھولے۔"


”ينبغي للإنسان أن يجعل له في كل يوم حزبا معينا من القرآن يحافظ عليه.“
"انسان کو چاہیے کہ اپنے لیے قرآن مجید کی یومیہ مقدار مقرر کرے اور اسے مت چھوڑے۔"
