ذیشان خان

Administrator
جب حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد پی ایچ ڈی کے لیے گئے،

انتخاب: سیف اللہ ثناءاللہ

اپنے استاذ مکرم فضيلة الشيخ عبدالغفار حسن رحمہ اللہ سے ملے اور جب ان کو گفت و شنید کے دوران بتایا اس متعلق تو اس موقع پر مولانا عبدالغفار حسن رحمہ اللہ نے ایک تاریخی جملہ کہا: "آپ واپس چلے جائیں اور خود ایسے بنیں کہ لوگ آپ کی خدمات پر PHD پی ایچ ڈی کریں۔"
شیخ محترم نے اپنے استاد کی بات کو تسلیم کرتے ہوئے واپسی کی راہ لی اور آج ایم اے،ایم فل،اور پی ایچ ڈی ہر سطح کی ڈگری شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی خدمات پر حاصل کی جاچکی ہے۔
سبحان اللہ

حوالہ: ماہنامہ اشاعة الحديث خصوصی اشاعت محدث العصر نمبر ص39
 
Top