ذیشان خان

Administrator
اہل توحید کا مقام و مرتبہ

شيخ الإسلام محمد بن عبد الوهاب التميمي - رحمه الله رحمة واسعة - فرماتے ہیں :

❍ ’’إذا أقبلت على الله ، فلا تخف و لاتحزن، إن كيد الشيطان كان ضعيفاً، والعامي من الموحدين يغلب ألفاً من علماء المشركين، كما قال تعالى وإن جندنا لهم الغالبون.‘‘

"جب آپ ﷲ کی طرف متوجہ ہوں تو خوف نہ کھائیں اور نہ غمگین ہوں، یقیناً شیطان کی چال ہمیشہ سے ہی کمزور ہے، ایک عام موحد بندہ ہزاروں مشرک علماء پہ حاوی ہے، جیسا کہ ﷲ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہمارا لشکر ہی غلبہ پانے والا ہے۔"

📋 (الدرر السنية في الأجوبة النجدية : ٧٢/١)
 
Top