رفع الیدین کے متعلق ایک دلچسپ واقعہ
امام زیلعی رحمہ اللہ
جزءرفع اليدين للبخاري
سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ امام ابن مبارک رحمہ اللہ رفع الیدین کیا کرتے تھے... وہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں نے نعمان(امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ)
کے ایک جانب نماز پڑھی تو میں نے رفع الیدین کیا.انہوں نے (نماز سے فراغت پر)مجھے کہا،مجھے (نمازمیں)خدشہ لاحق ہوا کہ تم اڑنے لگےہو.امام ابن مبارک رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا:
جب میں پہلی مرتبہ(رفع الیدین کے ساتھ) نہیں اڑا تو دوسری مرتبہ بھی نہیں اڑا.
امام وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی امام ابن مبارک رحمہ اللہ پر رحم فرمائے وہ بڑے حاضر جواب تھے.
(تحفة الأحوذي:ج2/ص113، 114)