ذیشان خان

Administrator
حافظ بیہقی رحمہ اللہ کو جامع ترمذی، سنن نسائی، اور سنن ابن ماجہ نہیں ملی تھیں۔

✍ فاروق عبد اللہ نراین پوری

اسی لئے آپ ان کی کتابوں میں ان کتب کے طریق سے کوئی حدیث نہیں پائیں گے۔ جب کہ صحیح بخاری، صحیح مسلم اور سنن ابی داود کے طریق سے ان کے یہاں احادیث موجود ہیں۔
 
Top