ذیشان خان

Administrator
٨ اکتوبر ۲۰۲۰ کو پچاس سالہ ہندو خاتون نے اسلام قبول کیا.

✍ حافظ أبو یحییٰ نورپوری

اس سے پوچھا گیا کہ اسلام کی تین ایسی خوبیاں جنہوں نے آپ کو خاندان، خاوند اور بچے چھوڑنے پر مجبور کر دیا؟
بہن عائشہ (نیا اسلامی نام) نے بتایا؛
1. اسلام میں ایک اللہ کو سب کچھ مانا جاتا ہے، اسی کی عبادت ہوتی ہے، مورتی کی پوجا مجھے اچھی نہیں لگتی تھی.
2. اسلام میں سب برابر ہیں، ہندو مت میں ذات پات، برہمن، شودر کی بنا پر انسانیت کا استحصال ہوتا ہے.
3. اسلام میں پردے جیسا حکم ہے، جس سے عورت کو تقدس اور احترام ملتا ہے، جو ہندو مت میں نہیں.

اللہ تعالی مسلمانوں کو بھی اس پہلو پر سوچنے کی توفیق عطا فرمائے کہ کہیں مسلمان ہو کر بھی انہوں نے اسلام کو چھوڑ تو نہیں رکھا؟
 
Top