"خرید و فروخت میں بلاوجہ بحث نہ کریں"
محمد بن زیاد الہانی تابعی بیان کرتے ہیں :
"میں نے سلف صالحین کو دیکھا کہ جب خریداری کرتے تو (دوکاندار سے) قیمت میں کمی کا مطالبہ نہیں کرتے تھے."
(الجود والسخاء للطبراني ،الجزء الثاني : ٤٨ وسنده صحیح)
محمد بن زیاد سیدنا ابو امامہ، عبداللہ بن بسر اور مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہم سے ملے ہیں.
(حوالہ سابقہ، تہذیب الکمال للمزی)