ذیشان خان

Administrator
حافظ زبیر علی زئی اور انگلش

انتخاب: سیف اللہ ثناءاللہ

"حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے ایم اے انگلش کی مکمل تیاری کرلی تھی،لکن والدہ محترمہ کی بیماری کے سبب امتحان نہ دے پائے۔
یہ بات اہل علم کیلئے یقیناً حیران کُن ہو گی کہ آپ نے کتابستان کی انگلش ڈکشنری زبانی یاد کر رکھی تھی۔آپ فرمایا کرتے کہ ڈکشنری کا صفحہ اس لئے کھول کر دیکھتا ہوں کہ اس میں سے کون سا لفظ مجھے یاد نہیں۔"

(خصوصی محدث العصر نمبر اشاعة الحديث حضرو ص58)
 
Top