ذیشان خان

Administrator
علامہ ابن عطیہ الاندلسی رحمہ اللہ (مولف کتاب المحرر الوجیز في تفسير الكتاب العزيز) نے صحیح بخاری سات سو بار پڑھی تھی۔ (سیر اعلام النبلاء للذہبی، 19/587)

استاد محترم شیخ صالح العصیمی حفظہ اللہ ”تعظیم العلم“ کے درس میں فرما رہے تھے کہ سال میں تقریبا دس مرتبہ صحیح بخاری ختم کرتے تھے۔

اس حساب سے گویا انھوں نے اپنی پوری زندگی ہی صحیح بخاری کے ساتھ گزار دی تھی۔ اللہ اکبر !!

✍ فاروق عبداللہ نراین پوری
 

Attachments

Top