ذیشان خان

Administrator
روافض یہود ونصاری کے دوست اور اہل اسلام کے دشمن ہیں

انتقاه ابن أبي عبدالله

محدث دیار یمن شیخ مقبل بن ہادی الوادعی رحمہ اللہ "روافض" کے متعلق فرماتے ہیں:
(هم أعداء أهل البيت، وهم أعداء ديننا، وهم أعداء أهل السنة، يتقربون إلى الله بدماء أهل السنة. ذكر شيخ الإسلام ابن تيمية في منهاج السنة والحافظ ابن كثير في البداية والنهاية والحافظ الذهبي في مختصر المنهاج، ذكروا أن لهم مواقف مع اليهود والنصارى ضد المسلمين أشبه الليلة بالبارحة.
الآن لو تمكنوا منكم يا أهل السنة لسحبوكم بلحاكم، تأكدوا من هذا وإن كنتم تشكون في قولي فاقرأوا في البداية والنهاية ماذا عمله العبيديون بمصر...)

"یہ اہل بیت، ہمارے دین اور اہل سنت کے دشمن ہیں، یہ اہل سنت کا خون بہا کر اللہ کا تقرب حاصل کرتے ہیں۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے منہاج السنہ میں، حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے البدایہ والنہایہ اور حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے مختصر المنہاج میں ذکر کیا ہے کہ انہوں نے مسلمانوں کے خلاف یہود ونصاری کا ساتھ دیا ہے، اب بھی ان کا ہوبہو وہی کردار ہے۔
اے اہل سنت آج اگر یہ تم پر غالب آگئے تو تمہاری داڑھیوں سے پکڑ کر تمہیں گھسیٹیں گے، اس بات کو خوب سمجھ لو، اور اگر میری بات میں تمہیں شک ہے تو البدایہ والنہایہ پڑھ کر دیکھ کو کہ عبیدیوں نے اہل مصر کے ساتھ کیا کیا تھا۔
[الفواكه الجنية: 203]
 
Top