ذیشان خان

Administrator
امام زہری رحمہ اللہ نے فرمایا:
’’إن الإعتصام بالسنۃ نجاۃ‘‘
سنت کو مضبوطی سے پکڑنے میں نجات ہے۔
(حلیۃ الاولیاء لابی نعیم الاصبہانی 3/ 369 وسندہ صحیح)
 

Attachments

Top