ذیشان خان

Administrator
الشيخ صالح اللحيدان حفظه الله کی بات بہت ہی زیادہ اہمیت کی حامل ہے، وہ ایک شبہ کا ازالہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ علماء حکمرانوں کے حکم پر(یعنی حکمرانوں کی خواہش کے مطابق) فتویٰ دیتے ہیں

کہتے ہیں: کہ قضاء میں میری حصہ داری ہے (یعنی میں قاضی ہوں) اور هيئة كبار العلماء میں تیس سال سے زائد عرصہ سے ہوں ، اللہ کی قسم کسی دن ہم نے کسی کی خواہش کے مطابق حکم نہیں دیا ، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ہم وہی فتویٰ دیتے ہیں جسے ہم حق سمجھتے ہیں

📚رؤية شرعية ص/40
 
Top