ذیشان خان

Administrator
سورہ عصر کا پیغام ہر مسلمان کے نام:

✍⁩افتخار عالم مدنی حافظ اللہ

آخرت میں نقصان سے بچنے کے لئے دنیا میں:

1-دین کا علم حاصل کرنا

2- اس پر عمل کرنا

3- اس علم وعمل کی دعوت دینا

4- اور ان تینوں یعنی علم وعمل اور دعوت کی راہ میں صبر کرنا
انتہائی ضروری ہے۔
 
Top