ذیشان خان

Administrator
تہذیب الاسماء واللغات

✍⁩فاروق عبد اللہ نراین پوری

امام نووی رحمہ اللہ کی ایک شاندار وجاندار کتاب
اس کا پہلا حصہ شخصیات کے تعارف پر اور دوسرا حصہ مشکل الفاظ کی شرح پر مشتمل ہے۔

اسی کتاب کی وجہ سے امام نووی رحمہ اللہ کو امام جرح وتعدیل بھی کہا جاتا ہے۔
 
Top