ذیشان خان

Administrator
عجیب اتفاق دیکھیں!

✍⁩فاروق عبد اللہ نراین پوری

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چار چچاؤں میں سے دو نے اسلام قبول کیا، اور دو نے نہیں۔

جنھوں نے اسلام ٹھکرایا ان کے نام بھی شروع سے مسلمانوں کے نام سے میل نہیں کھاتے۔ وہ دو ہیں: ابو طالب جن کا نام عبد مناف تھا، اور ابو لہب جن کا نام عبد العزی تھا۔

اور جنھوں نے اسلام قبول کیا ان کے نام بھی پہلے سے مسلمانوں والے ہیں: حمزہ اور عباس۔

📚(فتح الباری)
 
Top