ذیشان خان

Administrator
سفيان الثوري رحمه الله کی وصیتوں میں سے۔

مومن کے ساتھ خیانت کرنے سے بچو ، جو مومن کے ساتھ خیانت کرے گا حقیقت میں وہ اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ خیانت کرے گا.

اگر تم کسی بھائی سے اللہ اور اس کے رسول کے لئے محبت کرتے ہو تو تم اس کے لئے اپنی جان ومال کے ساتھ کوشش کرو(یعنی جان ومال سے اس کی مدد کرو)

لڑائی جھگڑے ، جدال واختلاف سے بچو ۔ اس لئے کہ یہ چیز تمہیں ظالم، خیانت کرنے والا اور گناہ گار بنادیں گی،

ہر جگہ صبر کرنا سیکھو ، اس لئے کہ صبر نیکی تک لے جاتا ہے اور نیکی جنت کی طرف کھینچ لے جاتی ہے۔

📚حلية الأولياء 82/7
 
Top