ذیشان خان

Administrator
جب بندہ اللہ تعالٰی کا فقیر بن جائے

شيخ الإسلام ابن تيمية رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

إذَا افتَقَرَ العَبْدُ إلى اللَّهِ ودَعَاهُ، وأدمَنَ الـنَّـظَـرَ في كَلامِ اللَّهِ ، وكَلامِ رَسُولِهِ صلى الله عليه وسلم ، وكَلامِ الصحَابةِ والتَابِعِين وأئِمَّةِ المُسلِمِينَ انفَتَحَ لَهُ طَرِيقُ الهُدَى.

"جب بندہ اللہ تعالٰی کا فقیر بن جائے، اس سے دعا کرے اور قرآن و حدیث، صحابہ و تابعین اور ائمہ مسلمین کے کلام پر باقاعدگی سے نظر رکھے تو اس کے لیے ہدایت کا راستہ کھل جاتا ہے."

[ مَجمُوعُ الفتَاوَى || ٥ / ١١٨ ]
 
Top