ذیشان خان

Administrator
ایک اہم فائدہ

شیخ مسعد بن مساعد الحسینی حفظہ اللہ کے درس سے مأخوذ.
ترجمہ: حافظ علیم الدین یوسف

اللہ رب العالمین کا فرمان:
"لتبين للناس ما نزل إليهم".
ترجمہ: "تاکہ آپ لوگوں کے سامنے اس چیز کو بیان کر دیں جو آپ کی طرف ناز کیا گیا ہے".
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"یہ بات جاننی بہت ضروری ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو قرآن کے معانی بھی بالکل اسی طرح بتائے ہیں جس طرح قرآن کے الفاظ بتائے ہیں".
کیونکہ مذکورہ آیت میں بیان و توضیح کا حکم، قرآن کے الفاظ و معانی دونوں کو شامل ہے.

(مقدمة في أصول التفسير لابن تيمية: ٣٥)
 
Top