ذیشان خان

Administrator
الشیخ العلامہ الدکتور محمد بن سعید رسلان حفظہ اللہ فرماتے ہیں :
✍ انتقاء : حافظ محمد طاهر

"من خالف السلف ضل، كل من خالف السلف لا بد أن يضل، لأن العصمة في الكتاب والسنة، والكتاب والسنة لا تفهم نصوصهما إلا من طريق سلفنا من الصحابة ومن تبعهم بإحسان فمن اعتمد على عقله ضل لأن العقل ليس بمعصوم والعقول متفاوته."

"جس نے سلف صالحین کی مخالفت کی گمراہ ہو گیا، جس نے بھی سلف کی مخالفت کی وہ ضرور گمراہ ہو گا کیونکہ عصمت صرف کتاب سنت میں ہے اور کتاب و سنت کی نصوص کو ہمارے سلف صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ان کی نیکی میں پیروی کرنے والوں کے راستے کے ذریعے ہی سمجھا جا سکتا ہے، جس نے اپنی عقل پر اعتماد کیا گمراہ ہوگیا کیونکہ عقل معصوم نہیں اور عقول متفاوت ہوتی ہیں."

المصدر :
 
Top