شيخ الاسلام ابن تيميه رحمه الله نے فرمایا:
تکبر اور حسد یہ دو ایسی بیماریاں ہیں جو پہلے والوں کو بھی اور بعد والوں کو بھی ہلاکت میں مبتلا کیا۔ یہ وہی دو بڑے گناہ ہیں جن سے اللہ تعالیٰ کی سب سے پہلی نافرمانی ہوئی۔ یقینا ابلیس نے تکبر کیا اور آدم علیہ السلام سے حسد کیا۔
جامع الرسائل 1/233