ذیشان خان

Administrator
اہل حدیث فورم پر رجسٹریشن کرنے کا طریقہ

اہل حدیث فورم پر رجسٹریشن کا طریقہ بہت آسان ہے لیکن کچھ لوگ ان چیزوں کو نہیں جانتے ، اِس لیے فورم پر رجسٹر کس طرح ہونا ہے اِس کا طریقہ آپ کو بتایا جا رہا ہے .

سب سے پہلے آپ اہل حدیث فورم كے صفحہ اول پیج پر جائیں
یہاں آپ کو فورم کچھ اِس طرح نظر آئیگا :

موبائل میں اِس طرح :

رجسٹر کریں۔ 👉

سٹیپ 1 فورم كے لیفٹ سائڈ اوپر کی طرف آپ کو "رجسٹر کریں” پر کِلک کرنا ہے . اس كے بعد ایک پیج اوپن ہو گا

اسٹیپ 2 یہاں آپ کو نیو پیج اوپن ہوگا اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کے لیے ضروری درج ذیل چیزیں بھرنا ہے۔

1 اپنا نام ٹائپ ہے۔
2 آپکا email address ٹائپ کرنا ہے مثلاً ([email protected])
3 آپکو پاسورڈ رکھنا ہے۔
4 پیدائش تاریخ رکھنا ہے۔
5 جگہ "مثلا (mumbai) ۔
6 رجسٹر کریں ۔
7 پھر آپکو Gmail par email حاصل ہوگا اسمے conform email par کلک کرنا ہے۔
پھر آپکا اکاؤنٹ رجسٹر ہوگیا۔

اسٹیپ 3 میں آپکو اوپر لیفٹ سائڈ میں "لاگ ان" پر کلک کرنا ہے۔
ایک پیج اوپن ہوگا اسمے آپکو
1 آپکا نام یا ایمیل ایڈریس ٹائپ کرنا ہے جو آپنے رجسٹر کرتے وقت رکھا تھا۔
2 آپنے جو رجسٹر کے وقت پاسورڈ رکھا تھا وہ ٹائپ کرنا ہے۔
3 لاگ ان پر کلک کرنا ہے۔
پھر آپ فورم کو پوری طرح استعمال کر سکتے ہیں۔
 
🌸🍃 وَعَلَیکُمُ السَّلَام وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ..
اور آپ پر (بھی)سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں.
 

نورالحق

New member
السلام علیکم
میں نورالحق آج ہی اس فورم پر آیا ہوں
یہاں اپنے مضامین کیسے اپلوڈ کی جاتی ہے؟
کسی خاص موضوع کا مضمون اگر درکار ہو تو کیسے مل سکتا ہے؟
کسی مضمون نگار سے اگررابطہ کرنا ہو طریقہ کار کیا ہے؟
واٹسپ نمبر 03003830494
 
Top