ذیشان خان

Administrator
اے غافل! دنیا چھوڑ آخرت کی فکر کر

✍: علامہ نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ

دنیا کی رسوائی بمقابلہ آخرت کی رسوائی کے کچھ بھی نہیں ہے، دنیا خواب و سراب ہے، بہت جلد گزر جاتی ہے.
آخرت باقی وپائدار ہے، وہاں کا حساب کتاب کچھ اور ہی رنگ دکھلاوے گا.
صبر کا اجر بے حساب ہوتا ہے، اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ رہتا ہے، اترانے والوں، فخر کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا».

📚: ((وسیلۃ النجاۃ از نواب صدیق حسن خان: ۲۹، ط جامعہ سلفیہ))
 
Top