جو کسی صحابی پر زبان درازی کرے وہ خبیث قسم کا رافضی ہے
: الإمام حرب بن إسماعيل الكرماني رحمه الله (٢٨٠ھ)
شیعہ؛ اُن حضرات کو کہا جاتا ہے جو -اپنے گمان کے مطابق- آل محمد (آل بیت) سے محبت کا دعوی کرتے ہیں. حالانکہ وہ اپنے اِس دعوی میں جھوٹے ہیں، در حقیقت وہ دیگر لوگوں کے بالمقابل آل محمد ﷺ سے خصوصی طور پر بغض رکھنے والے ہیں.
آل محمد سے محبت کرنے والے تو وہ ہیں جو متقی و پرہیزگار ہیں، وہ ہیں جنہیں اہل سنت والجماعت اور اہل الأثَر کہا جاتا ہے، -وہ جو بھی ہوں اور جہاں کہیں بھی ہوں-؛
حقیقت میں وہی لوگ آل محمد ﷺ اور تمام اصحابِ محمد ﷺ سے محبت کرتے ہیں، وہ ان میں سے کسی صحابی رسول کی نہ تو برائی کرتے ہیں، اور نہ ہی ان کے کسی عیب اور نقص کا تذکرہ کرتے ہیں.
چنانچہ جو کوئی اصحاب رسول میں سے کسی ایک کا بھی برے الفاظ میں تذکرہ کرے، یا ان پر طعن وتشنیع کرے، یا ان میں سے کسی سے براءت کا اظہار کرے، یا انہیں گالی دے، یا انہیں گالی گلوج دینے کے در پہ ہو؛
تو وہ اہل سنت کے عقیدہ سے خارج خبیث قسم کا رافضی ہے، گمراہ ہے».
: ((إجماع السلف في الاعتقاد للكرماني: ٨٥، ٨٦، ط: دار الإمام أحمد))
الدفاع عن الصحابة
اھتمام: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی، دکتور عبد الحمید ظفر حفظہ اللہ