ابن الجوزی رحمہ اللہ (597ھ) فرماتے ہیں l:
اے بنی نوع انسان!
"یاد رکھیں کہ آپ اکیلے فوت ہوں گے اکیلے ہی قبر میں داخل ہوں گے، اکیلے قیامت کو جی اٹھیں گے اور آپ کا اکیلے کا حساب ہو گا، اگر ساری دنیا اطاعت گزار ہو اور آپ نافرمانی کر بیٹھیں تو یاد رکھیں ان کی اطاعت کا آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا."
(بحر الدموع : 81)