ذیشان خان

Administrator
دینی نصیحت مال سے بھی زیادہ نفع بخش

✍: فضیلۃ الشیخ صالح الفوزان حفظه الله

"إذا أرشدتَ غيرك إلى الخير و حذّرتَه من الشر فقد تصدقتَ عليه صدقة عظيمة، لأنّ الله قد ينفعه بها أكثر مما ينفعه المال".
دیکھو! آپ نے اگر کسی کو خیر کی رہنمائی کی، اور شر سے بچنے کی تنبیہ کی تو گویا آپ نے اس پر عظیم صدقہ کیا، کیونکہ اللہ تعالی بسا اوقات نصیحت کے ذریعہ بندے کو مال کے نفع سے کہیں زیادہ نفع پہونچا دیتا ہے.

📚: ((المنحة الربانية في شرح الأربعين النووية: ۲۲۲))
 
Top