ذیشان خان

Administrator
امام مالک رحمه الله تعـالى فرماتے ہیں:

"بے شک یہ علم، تمہارا گوشت اور لہو (خون) ہے، اور تم سے قیامت کے دن اس کے متعلق پوچھ گچھ ھوگی، پس تحقیق کرلو کہ کس شخص سے تم اسے حاصل کررہے ہو".

(رواہ الخطيب في الكفاية ٢١)
 
Top