ذ ذیشان خان Administrator 15 اکتوبر 2020 #1 دوبارہ گناہ کیوں ھوتا ہے؟ شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله تعالى فرماتے: بیشک بندہ گناہ کی طرف اپنے دل میں اس کے باقی آثار کی وجہ سے لوٹتا ہے لہذا جب اس کے دل سے شبہ اور شہوت نکل جاتی ہے تب وہ گناہ کی طرف نہیں لوٹتا ہے. (جـامـع الـمسـائل ٢٨٠/٧)
دوبارہ گناہ کیوں ھوتا ہے؟ شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله تعالى فرماتے: بیشک بندہ گناہ کی طرف اپنے دل میں اس کے باقی آثار کی وجہ سے لوٹتا ہے لہذا جب اس کے دل سے شبہ اور شہوت نکل جاتی ہے تب وہ گناہ کی طرف نہیں لوٹتا ہے. (جـامـع الـمسـائل ٢٨٠/٧)