ابوالحسن عمری
New member
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت عمدہ کوشش ہے تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
ایک مشورہ یہ ہے کہ صفحہ اول پر تاریخ کا اضافہ مفید رہے گا اوردیگر معتمد سلفی ویب سائٹ پر بآسانی منتقل ہونے کیلئے سلفی ویب سائٹ کے کچھ لنک کا اضافہ کیا جائے اور حرمین شریفین کے جمعہ کے خطبات کے تراجم بھی نشر کئے جائیں تو مناسب رہے گا
خیر خواہ