ذیشان خان

Administrator
الحمد للہ رب العالمین
سعودی حکومت نے 4 اکتوبر 2020 سے لوکل عمرہ مرحلہ وار شروع کرنے اور یکم نومبر سے انٹرنیشنل عمرہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

پہلا مرحلہ: 4 اکتوبر سے روازانہ 6000 لوکل افراد کو عمرے کی اجازت ہوگی۔
دوسرا مرحلہ: 18 اکتوبر سے روزانہ 15 ہزار لوکل افراد کو عمرے کی اجازت ہوگی ۔
تیسرا مرحلہ: یکم نومبر سے سو فیصد لوکل کے ساتھ انٹرنیشنل عمرہ بھی کھل جائے گا اور روزانہ 20 ہزار عمرہ زائرین اور 60 ہزار لوگوں کو حرم شریف میں آنے کی اجازت ہوگی ۔
اور مکمل طور پر کرونا ختم ہونے تک اسی مرحلے پر عمل کیا جائے گا۔
 

Attachments

Top