اہل حدیث

New member
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

ایڈمن احباب!
گذارش ہے کہ اسلامی رسائل وجرائد شیئر کرنے کے لیے ایک مستقل زمرہ ہونا چاہیے۔
اور ممکن ہو تو مستقل شیئر کیے جانے والے کثیر الاشاعتی رسائل وجرائد کا الگ عنوان ہو جس میں جا کر اس کی تمام مجلدات ملاحظہ کی جا سکیں۔ اور پوسٹ کرنے والے اسی زمرہ میں متعلقہ رسالہ کو پوسٹ کریں۔

فجزاکم اللہ خیرا
ابوسیف اللہ عتیق الرحمن
ہفت روزہ ’’اہل حدیث‘‘
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مشورہ قابل توجہ ہے۔ ان شاء اللہ جلد اس پر عمل کیا جائے گا۔ جزاکم اللہ خیرا
 
Top