حافظ ابن حجر نے صحیح بخاری کی خدمت میں تقریبا بیس کتابیں تصنیف کی ہیں۔
فاروق عبد اللہ نراین پوری
یہ مستقل کتابیں ہیں جو صرف صحیح بخاری سے متعلق ہیں۔
یعنی تھذیب التھذیب اور تقریب التھذیب جیسی کتابیں نہیں جن میں صحیح بخاری کے علاوہ دوسری کتابوں کی بھی خدمت کی گئی ہے۔
حافظ سخاوی نے الجواہر والدرر میں ان کتابوں کی تفصیلات ذکر کی ہیں۔