ذیشان خان

Administrator
سلفی دعوت کے ستون!

ترجمہ:عمّار عبدالعزِيز المحمّدی

إمام ناصر الدين الألبانيؒ فرماتے ہیں:

سلفی دعوت کے أصول تین بنیادوں پر قائم ہیں.
🔹⁦⁩ قرآن کریم
🔹 صحيح احادیث
🔹 ان دونوں چیزوں کو سلف صالحين (صحابہ، تابعین، تبع تابعین) کے منہج پر سمجھنا.

🔹پرانے اور نئے تمام گمراہ فرقوں کی گمراہی کا بنیادی سبب تیسرے ستون کو مضبوطی سے نہ تھامنا ہـے ۔

📚 [[ مجلة 'الإصالَـة' عدد ٢٣ ]]
 
Top