ذیشان خان

Administrator
اللہ تعالی کے دو نام حَيٌّ اور حَيِيٌ کے درمیان فرق

✍فاروق عبد اللہ نراین پوری

حَيٌٌّ اور حَيِيٌٌ اللہ تعالی کے دو الگ الگ اور مستقل نام ہیں۔
پہلا نام حَيٌٌّ یہ "حیاۃ" (زندگی) سے بنا ہے۔
دوسرا نام حَيِيٌٌ یہ "حیاء" (شرم وحیاء کرنا) سے بنا ہے۔
پہلے نام کا ذکر "آیۃ الکرسی" (الله لا إله إلا هو الحي القيوم) میں آیا ہے۔
اور دوسرے نام کا ذکر حدیث رسول (إنَّ ربكُم حَييٌ كريمٌ يستحيي مِنْ عبدِه إذا رَفعَ يَدَيهِ إليه أن يَرُدهما صِفْراَ۔ سنن ابی داود حدیث نمبر 1488) میں آیا ہے ۔

بعض لوگوں کو ان دونوں ناموں میں اشتباہ اور التباس ہو جاتا ہے اور انہیں ایک ہی سمجھتے ہیں۔ حالانکہ ان دونوں میں کافی فرق ہے۔
 
Top