ذیشان خان

Administrator
اکثر مسلمان ضعیف، منکر اور منگڑھت روایات کے سبب گمراہ ہوئے

ڈاکٹر امان اللہ محمد اسماعیل مدنی

ضعیف، منکر اور منگڑھت روایتوں کو چھوڑے بغیر شرک وبدعت کے دلدل سے نکلنا نا ممکن ہی نہیں بلکہ محال ہے۔
اکثر مسلمان انہیں ضعیف، منکر اور منگڑھت روایات کے سبب گمراہ ہوئے۔
ہر مسئلہ سے متعلق صحیح احادیث موجود ہیں، انہیں پر اقتصار کرنا صحیح مسلمان کی نشانی ہے۔
ہر بدعتی فرقے کے پاس اس طرح کے ضعیف، منکر اور منگڑھت دلائل موجود ہیں جن سے وہ اپنے باطل عقائد پر استدلال کرتے ہیں۔
باطل عقائد کی صحیح احادیث میں کوئی گنجائش ہی نہیں ہے۔
اللہ تعالی ہمیں صحیح و ثابت دین پر قائم و ودائم رکھے ۔ آمین۔
 
Top