ذیشان خان

Administrator
ہر دن توبہ

✍⁩‏أبو حسان المدني

(التوبة كل يوم)
قالﷺ :
"يا أيها الناس، توبوا إلى الله، فإني أتوب في اليوم إليه مائة مرة".
‎#صحيح_مسلم
التوبة لا يلزم لها طهارة ولا صلاة معينة، بل هي: ١-إقلاع عن الذنب، ٢-وندم قلبي، ٣-وعزم على عدم الرجوع.
وتحصل التوبة في دقيقة باستحضار هذه الأمور حتى وأنت جالس أو على جنب أو راكب. ( تغريد: د. عبدالعزيز الشايع)

ترجمانی: ہر دن توبہ
نبی ﷺ نے فرمایا: اے لوگو! اللہ سے توبہ کرو، میں اللہ سے (ایک) دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں۔ #صحیح_مسلم٢٧٠٢

توبہ کے لیے طہارت لازم ہے اور نہ کسی خاص نماز کی ضرورت، بلکہ ۱۔ گناہ سے رک جانا، ۲۔ دل سے نادم و شرمندہ ہونا، ۳۔ اور دوبارہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرلینا، بس یہی توبہ ہے۔

ان باتوں کو سامنے رکھ کر ایک منٹ میں توبہ کیا جاسکتا ہے، چاہے آپ بیٹھے ہوں یا پہلو کے بل لیٹے یا سوار ہی کیوں نہ ہوں۔
 
Top