ذیشان خان

Administrator
آپ صلی اللہ علیہ وسلم آدم کی اولاد ہیں لیکن..

✍⁩فاروق عبد اللہ بن محمد اشرف الحق نراین پوری

یہ تسلیم ہے کہ آدم علیہ السلام کو اللہ تعالی نے "مٹی" سے بنایا، یہ بھی مسلَّم کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آدم کی اولاد ہیں؛ لیکن یہ مان نہیں سکتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نور سے نہیں مٹی سے پیدا کئے گئے ہیں۔

پتہ نہیں لوگ سمجھتے نہیں یا سمجھنا نہیں چاہتے؟
 
Top