ذیشان خان

Administrator
رسول اللہ ﷺ سے صحیح محبت

✍: امام محمد بشیر الابراہیمی رحمہ اللہ

«نبیﷺ سے صحیح محبت یہ ہے کہ وہ محبت محبِ رسول کو بدعت سے باز رکھے، اور آپ ﷺ کی صحیح معنوں میں اقتداء وپیروی پر امادہ کرے۔
جیسا کہ سلف صالحین جب آپ ﷺ سے محبت کا دم بھرتے تھے تو آپ کی سنتوں کو زندہ کرتے، اور آپ کی لائی ہوئی شریعت اور دین کی دفاع میں حد درجہ پیش پیش رہتے. وہ یہ سب امور بغیر میلاد منائے ہوئے انجام دیتے تھے، (کیونکہ محبت کا یہی حقیقی تقاضا ہے).
افسوس ہے کہ میلادی حضرات اپنے مال کا ایک بڑا ذخیرہ جو میلاد کے موقع پر ضائع کردیتے ہیں، اگر اس کے مقابل مصالح عامہ میں خرچ کی تھوڑی سی ضرورت ان کے سامنے پیش کی جائے تو وہ بھی آپ ان سے نہ پائیں گے۔ (اسے بدعت کی نحوست نہ کہا جائے تو آخر کیا کہا جائے؟)».

📚: [كتاب آثار: ٢؍۳٤١]
 
Top