ذیشان خان

Administrator
ہمیں اس سے کیا ہے!

✍⁩ راشد شیخؔ اکولوی

وہ ہمارا امام نہیں!!!سعودی عرب سے ہمیں پیار ہے اور انشاءاللہ رہیں گا ، اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہمارے امام ، امام اعظم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہی کے ہے اور اس کیفضیلت بہی قرآن و حدیث میں ہے ، اب ایران اور ان کے چمچے سعودی عرب پر حکومت کرنے کے خواب دیکھتے ہے تاکہ توحید کے مرکز کو شرک کا اڈہ بنا لے ، انشاء اللہ جب تک سلفیوں کے خون میں دم ہے ایسا نہیں ہوگا ۔رہی بات محمد بن سلمان کی تو وہ ہمارا کوئی امام نہیں، نہ ہی رزاق ، جب تک اسلام کے قریب رہیں گا دنیا و آخرت میں کامیاب ہوگا ، اگر غیر اسلامی نظام کو فوقیت دی ، تو وہ دن دور نہیں، جب ان کی حکومت زوال کا شکار ہوگی ، اگر اس دنیا میں نہیں، آخرت میں زوال آنا ہی آنا ہے ۔رافضیوں اور ان کے چمچوں سے گزارش ہے کہ اپنے اعمال کو دیکہے اور اپنی آخرت کو سنورنے میں لگ جاو ، تاکہ ابدی کامیابی حاصل کرلےاگر سعودی عرب کو دوسرے مسلمان ملکوں سے مقابلہ کیا جائے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ سعودی عرب نمبر 1 کی پوزیشن پر ہے قرآن و حدیثکے قوانین لاگو کرنے میںاللہ سعودی عرب کی حفاظت فرمائے آمین.
 
Top