Md Faruque Ansari
New member
ملا علی قاری حنفی حافظ ابن تیمیہ اور حافظ ابن القیم رحمہما اللہ کے بارے میں لکھتے ہیں کہ من طالع شرح منازل السائرين تبين له أنهما كانا من أكابر أهل السنة و الجماعة ومن أولياء هذه الأمة
جس نے منازل السائرین کی شرح کا مطالعہ کیا ہے تو اس پر واضح ہوا کہ و ہ (ابن تیمیہ اور ابن القیم) دونوں اہل سنت و الجماعۃ کے اکابر اور اس امت کے اولیاء میں سے تھے
(جمع الوسائل فی شرح الشمائل, ج ١ ص ۲۰۷)
محمد فاروق انصاری