ذیشان خان

Administrator
#هم_العدو_فاحذرهم

انتقاہ: حافظ علیم الدین یوسف

اخوان المسلمین "خمینی" کو رحمہ اللہ اور امام لکھتے ہیں بلکہ اخوانیوں کے مرشد حامد ابو النصر نے خمینی کی موت پر اس کیلیے مغفرت کی دعا بھی کی تھی.
جانتے ہیں خمینی نے ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں کیا کہا ہے؟؟
کہتا ہے کہ: ان کے مثل جاہل، بے وقوف، جھوٹے اور ظالم افراد مقام امامت کے لائق نہیں اور نہ ہی اولو الامر کہلانے کے حقدار ہیں.
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں لکھتا ہے: ان کے تمام اعمال کفر و زندقہ والے تھے اور یہ قرآن میں وارد شدہ آیات کی مخالفت کیا کرتے تھے.
اسی طرح ابو بکر اور سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہما پر حدیث گھڑنے کا الزام بھی لگایا ہے.
(کشف الاسرار، بحوالہ "الإخوان المسلمون وإیران الخمینی-الخامنئی: 130)
 
Top